ضلع ساہیوال، پاکپتن اور اوکاڑہ کے خواہشمند افراد کے لیے پاک آرمی میں سپاہی اور ٹیکنیکل ٹریڈ میں بھرتی ہونے کا سنہری موقع
Qualification: Matric
Age: 17-23
Height: 5’6″
✅بھرتی ہونے کی جگہ:
◀️22 اپریل 2026 گورنمنٹ ڈگری کالج دیپالپور
◀️23 اپریل 2026 گورنمنٹ ڈگری کالج چیچہ وطنی
◀️24 اپریل 2026 گورنمنٹ ایسوسی ایٹ فریدیہ کالج پاکپتن
◀️22 مئی 2026 تک آرمی سلیکشن آفس اوکاڑہ
✅مطلوبہ کاغذات:
◀️اصل اسناد بمعہ 2 عدر تصدیق شدہ فوٹو کاپی
◀️4 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر
◀️اصل شناختی کارڈ بمعہ 2 عدد فوٹو کاپی
◀️اصل ڈومیسائل بمعہ 2 عدر فوٹوکاپیاں
