Pak Army Recruitment 2026 – Sahiwal, Pakpattan, Okara

ضلع ساہیوال، پاکپتن اور اوکاڑہ کے خواہشمند افراد کے لیے پاک آرمی میں سپاہی اور ٹیکنیکل ٹریڈ میں بھرتی ہونے کا سنہری موقع

  • Qualification: Matric
  • Age: 17-23
  • Height: 5’6″

✅بھرتی ہونے کی جگہ:

  • ◀️22 اپریل 2026 گورنمنٹ ڈگری کالج دیپالپور
  • ◀️23 اپریل 2026 گورنمنٹ ڈگری کالج چیچہ وطنی
  • ◀️24 اپریل 2026 گورنمنٹ ایسوسی ایٹ فریدیہ کالج پاکپتن
  • ◀️22 مئی 2026 تک آرمی سلیکشن آفس اوکاڑہ

✅مطلوبہ کاغذات:

  • ◀️اصل اسناد بمعہ 2 عدر تصدیق شدہ فوٹو کاپی
  • ◀️4 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر
  • ◀️اصل شناختی کارڈ بمعہ 2 عدد فوٹو کاپی
  • ◀️اصل ڈومیسائل بمعہ 2 عدر فوٹوکاپیاں

This post has been added to the Latest Jobs and Government Jobs sections.