Latest Government Job Listings
Pak Army Recruitment 2026 – Sahiwal, Pakpattan, Okara
ضلع ساہیوال، پاکپتن اور اوکاڑہ کے خواہشمند افراد کے لیے پاک آرمی میں سپاہی اور ٹیکنیکل ٹریڈ میں بھرتی ہونے کا سنہری موقع
Posted: April 28, 2026
View Detailsمڈوائفری داخلے شروع – ایسوسی ایٹ مڈوائفری ڈپلومہ پروگرام
محکمہ صحت و آبادی کی جانب سے 2 سالہ ایسوسی ایٹ مڈوائفری ڈپلومہ پروگرام کے لیے درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں۔🔹 پروگرام کی تفصیلات:* دورانیہ: 2 سال* شفٹیں: مارننگ اور ایوننگ* انعقاد: محکمہ صحت و آبادی🔹 اہلیت:* تعلیم: میٹرک سائنس کے ساتھ* ڈومیسائل: پنجاب* عمر: محکمانہ پالیسی کے مطابق📅 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 23 مئی
پنجاب پولیس پیرا فورس جابز 2026
ٹوٹل سیٹس :1010 پوسٹ نام : سارجنٹ تعلیم :FA/FSC/ICS/I.COM عمر :18 سے 26 سالمرد خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔ گھر بیٹھے ہم سے اپلائی کروائیں لاسٹ ڈیٹ کا انتظار نہیں کرنا جابز پنجاب کی ویب سائٹ ہمیشہ مصروف رہتی ہے لہذہ تمام سٹوڈینٹس جلد از جلد اپلائی کروا لیں
